جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عوام خود کو گھروں تک محدود رکھیں : وزیر اعظم عمران خان کی اپیل

20 اپریل, 2020 11:25

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے گھروں تک محدود رہنے کی اپیل کی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شوکت خانم اسپتال کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جس قدر ممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا کی آڑ میں بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے: وزیراعظم

انہوں نے کہا کہ جتنا لوگ خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے، اتنا ہی کورونا سے نمٹنا آسان ہوگا۔ اس عمل سے بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top