جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان خطرناک ترین ملک ہے، ان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے : امریکی صدر کا الزام

15 اکتوبر, 2022 13:30

واشنگٹن : امریکی صدر نے پاکستان کو خطرناک ترین ملک قرار دیتے ہوئے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران کہا کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، اس قدر کہ قابو سے باہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اقوام متحدہ نے واضح پیغام دے دیا، روس طاقت سے سرحدیں تبدیل نہیں کر سکتا : امریکی صدر

انہوں نے روس کے یوکرین پر حملے اور چین حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کو نشانہ بنا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top