مقبول خبریں
شاہین آفریدی کے گھر سوگ کا سماں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی دنیائے فانی سے کوچ کرگئیں۔
شاہین شاہ نے یہ افسوس ناک خبر گزشتہ روز سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو دی۔
یہ بھی پڑھیں: سینئر اداکار شبیر رعنا طویل علالت کے بعد دنیائے فانی سے کوچ کرگئے
فاسٹ بولر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری دادی نے آج آخری سانس لی، ان کی نماز جنازہ شام 6:30 بجے لنڈی کوتل میں ادا کی جائے گی۔
شاہین نے اپنے فینز سے درخواست کی کہ مرحومہ کے لیے دعا کریں۔