جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

10 اکتوبر, 2022 17:37

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک نے شرح سود 15 فیصد کردی

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پالیسی ریٹ کو 15 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے کہا کہ روپے کی قدر میں بہتری اور مہنگائی میں بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، تاہم شرح سود 15 فیصد رکھی گئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top