جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

28 جولائی, 2021 17:15

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں جو محب وطن ہوتا ہے اسے غدار کا لقب دیا جاتا ہے: مریم نواز

واضح رہے کہ مریم نواز آزاد کشمیر الیکشن میں انتہائی متحرک رہیں اور انہوں نے متعدد جلسوں سے خطاب کیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top