جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لتا منگیشکر کورونا وائرس سے متاثر، آئی سی یو منتقل

11 جنوری, 2022 14:37

ممبئی: لیجنڈ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لتا منگیشکر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہیں آئی سی یو میں داخل کردیا گیا ہے۔ گلوکارہ میں کورونا وائرس کی معتدل علامات موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عدنان سمیع لتا منگیشکر پر تنقید کرنے والے بھارتی مداح پر برس پڑے

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ لتا منگیشکر کی طبیعت اب بہتر ہے تاہم انہیں احتیاطی طور پرآئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top