جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی : ہوٹل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی

26 جولائی, 2021 10:42

کراچی : ہوٹل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

کراچی کے علاقے لیاری کی میمن سوسائٹی کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور : کوٹ لکھپت میں پولیس مقابلہ، گینگسٹر فاروق ڈار ہلاک

چاروں افراد ہوٹل پر بیٹھے ہوئے تھے کہ نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں کی شناخت عزیز ولد علی مراد عمر 40 سال، زاہد حسین ولد نامعلوم عمر 38 سال، نوس خان ولد ندیم عمر 39 سال اور محمد عمیر ولد محمد مصطفیٰ عمر 19 سال ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top