جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارت: اروند کیجریوال کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے

04 جنوری, 2022 16:48

نئی دہلی: وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کے وزیر اروند کیجریوال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پرایک بیان میں کہا کہ ان میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ہیں، وہ گھر پر قرنطینہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ریاست کیرالہ میں دو سیاسی رہنماؤں کا قتل

اروند کیجریوال نے گزشتہ چند روز کے دوران ملاقات کرنے والوں سے خود کو قرنطینہ کرنے اور کورونا ٹیسٹ کروانے کی درخواست کی ہے۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top