جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بس بہت ہوگیا! بہتان تراشی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا : عمران خان

16 نومبر, 2022 15:47

پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا ہے کہ بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان تراشی کی گئی، قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہوں۔

بس بہت ہوگیا! کل جیو اور خانزادہ نے سرپرستوں کی مدد سے ایک مشہورِ زمانہ دھوکے باز اور عالمی سطح پر مطلوب مجرم کی تراشی گئی بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان تراشی کی۔

یہ بھی پڑھیں : ایک ملک محمد بن سلمان کا دورہ نہیں چاہتا، عمران خان کو فنڈنگ کر رہا ہے : مولانا فضل الرحمان

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے وکلاء سے بات کی ہے اور میں جیو، خانزادہ اور اس دھوکے باز کیخلاف پاکستان میں ہی نہیں، بلکہ برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں بھی قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہوں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top