جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے : وزیر اعظم

24 اپریل, 2021 13:45

اسلام آباد : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اسٹیٹ بینک کو معیشت کی بحالی کے بعد ترسیلات زر میں کمی کا خدشہ

انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ اہم سنگ میل طے کرنے پر اسٹیٹ بینک سمیت دیگر بینکوں کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top