جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اس سال کوویڈ 19 کی ہنگامی صورتحال ختم کر دی جائے گی : عالمی ادارہ صحت

07 اپریل, 2023 10:03

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا خیال ہے کہ اس سال کوویڈ 19 کی ہنگامی صورتحال ختم کر دی جائے گی۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ہم اس سال کسی وقت کوویڈ 19 کی ہنگامی صورتحال کو ختم کر دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا بھر میں ہر چھ میں ایک فرد بانجھ پن کا سامنا کر رہا ہے : عالمی ادارہ صحت

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے مجھے لگتا ہے کہ ہم اس سال ہنگامی صورتحال کو اٹھانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

وبائی مرض کی حیثیت سے متعلق ماہر کمیٹی کا اگلا اجلاس مئی میں ہونے والا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top