جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ملک میں کورونا کی شرح میں اضافہ، مزید 2 مریض انتقال کرگئے

14 جولائی, 2022 09:34

پاکستان بھر میں کورونا وائرس مزید 2 افراد انتقال کرگئے ہیں۔

نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ (این ایچ آئی) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 2 اموات رپورٹ ہوئیں ہیں۔

این ایچ آئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 17 ہزار397 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کے مزید 390 مریض رپورٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں کورونا سے مزید 9 اموات، 872 نئے کیسز رپورٹ

این ایچ آئی نے بتایا کہ ملک میں کورونا مریضوں کی شرح 2.24 فیصد ریکارڈ، جبکہ کورونا کے 175 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top