مقبول خبریں
یو اے ای کی شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد
اسلام آباد : متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کا شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا۔
ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زايد آل نهيان نے شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکبادی پیغام بھیجا۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کٹھمنڈو میں مودی سے خفیہ طور پر ملے تھے: فواد چودھری
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزير اعظم شیخ محمد بن راشد آل مكتوم نے بھی شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔