جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کانگو: مسافر بردار کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، 40 لاپتہ

14 نومبر, 2021 13:18

افریقی ملک جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے جنوبی کیوو میں مسافر بردار کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تیونس میں کشتی ڈوبنے سے چار تارکین وطن ہلاک

خبروں کے مطابق کشتی میں تقریبا 120 مسافر سوار تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top