جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

چین : شنگھائی میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، شہری تین ہفتوں سے گھروں میں بند

16 اپریل, 2022 17:41

شنگھائی : شہر میں کورونا وباء کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، آج بھی تین ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے، تین ہفتوں سے شہری گھروں میں بند ہیں۔

چین کا شہر شنگھائی اس وقت کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہے، آج بھی شہر میں تین ہزار 590 کیسز رپورٹ ہوئے، جو روزانہ آنے والے کیسز کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سابق شوہر عمران خان سے کوئی لینا دینا نہیں، جمائما گولڈاسمتھ

شنگھائی میں اس وقت سخت لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ شہر میں لاکھوں لوگ اپنے گھروں تک محدود ہیں اور کچھ علاقوں میں رہائشی تین ہفتوں سے زیادہ عرصے سے بند ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top