جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

باجوڑ میں ایف سی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک سپاہی شہید

30 اگست, 2022 15:05

باجوڑ : ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک سپاہی شہید جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔

باجوڑ کی تحصیل خار میں ایف سی اہلکاروں پر سڑک کنارے بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : افغانستان : کابل کی مسجد میں زور دار دھماکہ، 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

دھماکہ اس وقت ہوا جب ایف سی اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top