جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

افریقا: فضائی حادثے میں نائجیرین فوج کے سربراہ جاں بحق

22 مئی, 2021 11:17

وسطی افریقی ملک نائجیریا میں ایک فضائی حادثہ میں فوج کے سربراہ لفٹیننٹ جنرل ابراہیم عطا ہرو جاں بحق ہو گئے۔

خبروں کے مطابق یہ حادثہ ریاست کاڈونا میں پیش آیا، تاہم نائجیرین آرمی نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ایئرفورس کا ایک اور طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ ہلاک

دوسری جانب نائجیرین ائیر فورس نے کہا ہے کی جمعہ کے روز ان کا ایک طیارہ کاڈونا انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ طیارہ گرنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top