جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر

15 نومبر, 2018 15:56

زمانہ جیسے جیسے جدید ہوتا جا رہا ہےاسکے ساتھ ساتھ نئی نئی ٹیکنالوجی متعارف ہو رہی ہے جسکے مثبت اثرات اپنی جگہ مگر اسکے ماحول پرکافی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ بعض اوقات ٹیکنالوجی آلودگی کا باعث بنتی ہے۔ فضائی آلودگی حالیہ برس میں ایک بڑا مسئلہ بن کر سامنے آیا ہے۔

سردیوں کا موسم آتے ہی بھارتی سرحد سے ملحقہ علاقے اس وقت بدترین اسموگ کی لپیٹ میں آجاتے ہیں۔

ماہرینِ صحت مشورہ دیتے ہیں کہ اسموگ سے بچاؤ کیلئے باہر نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال کریں۔

کانٹیکٹ لینس سے گریز کریں، دھوپ کے چشمے کا استعمال کریں۔

وقتا فوقتا ناک کی صفائی رکھیں۔

باہر سے گھر آکر منہ ہاتھ لازمی دھوئیں۔

بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔

گاڑی آہستہ چلائیں۔

فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top