جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

برطانیہ: سپر مارکیٹس میں انسانوں کی جگہ روبوٹس نے لے لی

26 اکتوبر, 2021 13:52

لندن: برطانیہ میں کورونا ایس او پیز کے پیش نظر روبوٹس نے انسانوں کی جگہ لے لی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کی آن لائن سپر مارکیٹ میں ہزاروں روبوٹس کام کررہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وبا کے باعث روبوٹس نے دنیا بھر کے ریٹیلرز کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: دنیا کی سب سے بڑی نمائش کے دوران سام سنگ نے کئی روبوٹس متعارف کرائے

روبوٹس اشیاء کے انتخاب، پیکنگ اور صارفین تک پہنچانے کے لیے انہیں لوڈنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کے بعد یہ سامان گوداموں سے صارف کے گھر تک پہنچایا جاتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top