جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی میں وین الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

29 مارچ, 2021 09:42

کراچی : وین الٹنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کراچی سپر ہائی وے دادا بھائی چڑھائی کے قریب وین الٹ گئی۔ حادثے میں 6 سالہ بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گلگت میں گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ اورنگی ٹاؤن کی رہائشی فیملی سکھر جارہی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top