جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، تین اہل کار شہید

05 جولائی, 2021 15:09

بنوں : شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے تین اہل کار شہید ہوگئے۔

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن کی تحصیل سپین وام کے حسنِ خیل علاقے میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے تین اہل کار شہید، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : ملیر میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

چیک پوسٹ پر ہونے والی فائرنگ سے نائیک گل بہادر، سپاہی خرم اور سپاہی عدنان شہید اور سپاہی فواد زخمی ہوگیا، شہید اور زخمی اہل کاروں کو دواطوئی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top