جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی

09 مارچ, 2023 19:02

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے نیشنل ایئر پالیسی،نیب ترامیم کے بل اور حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی۔

حج پالیسی کے مطابق اس سال پاکستان کے عازمین کیلئے حج اخراجات 11 لاکھ 75 ہزار روپے ہوں گے۔

شمالی پاکستان کے عازمین کیلئے حج اخراجات 11 لاکھ 75 ہزار روپے ، جب کےجنوبی پاکستان کے عازمین کیلئے حج اخراجات 11 لاکھ 65 ہزار روپے ہوں گے۔

رواں سال حج پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین سعودی عرب جائیں گے۔

یہ پڑھیں : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دیدی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top