جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سوشل میڈیا کےمشہور گلوکار چاہت فتح علی خان کا نیا نغمہ وائرل

10 جنوری, 2023 13:33

استاد نصرت فتح علی خان کے مشہور مداح اور شوقین گلوکار استاد چاہت فتح علی خان ایک بار پھر سے سوشل میڈیا کی زینت بن گئے۔

گلوکارچاہت فتح علی خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کو پاکستانی جھنڈے ہاتھ میں تھامے گنگناتے ہوئے ملک سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی بہت دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ چاہت فتح علی خان گزشتہ سال استاد نصرت نصرت فتح علی خان کے کچھ گانے اپنے نرالے انداز میں گنگنانے پر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنے تھے۔

واضح رہے ،استاد چاہت نے اپنے نرالے انداز سے ماضی میں طاہر شاہ کے وائرل گانے کی یاد تازہ کردی تھی۔

یہ پڑھیں : سوشل میڈیا کا بے قابو جن

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top