جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

شاہین کی واپسی، بھارتی بولر شامی سے ٹپس لینے کی ویڈیو وائرل

17 اکتوبر, 2022 16:44

انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میدان میں اترچکے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیوز اور میں جہاں کھلاڑیوں کو میچ سے قبل پریکٹس کرتے دیکھا گیا وہیں شاہین کو بھی بھارتی بولر شامی سے بولنگ ٹپس لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب پی سی بی نے شاہین کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ’بیک ‘ لکھا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top