جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

05 اکتوبر, 2018 16:37

اسلام آباد: دورہ امریکا کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیرخارجہ اور مشیرقومی سلامتی سے بھی ملاقاتیں کیں۔ شاہ محمود نے اپنے دورے میں

40 سے زائد ممالک کے وفود سے ملاقاتیں کیں وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا ۔شاہ محمود اور امریکی وزیر خار

جہ مائیک پومپیو کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور علاقائی معاملات سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top