جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

نامور اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کرگئیں

09 جولائی, 2019 11:02

کراچی : کئی ڈراموں میں اپنے فن کے ذریعے لوہا منوالی والی اداکارہ ذہین طاہرہ ہمارے درمیان نہیں رہیں۔

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی  نامور، بہترین اور سینئر اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کرگئیں۔ ذہین طاہرہ گزشتہ 2 ہفتوں سے علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

ذہین طاہر نے سات سو سے زائد ڈراموں میں کام کیا، وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top