جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ضمانت ختم ہونے پر یہ سیکیورٹی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی: وزیر داخلہ

05 جون, 2022 14:14

اسلام آباد: رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ضمانت ختم ہونے پر یہی سیکیورٹی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ عمران خان کو اسلام آباد واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں، عمران خان کو قانون کے مطابق سیکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی ہے: شیخ رشید

رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان پر ہنگامہ آرائی، فتنہ، وفاق پر حملوں کے مقدمات درج ہیں، عمران خان 2 درجن سے زائد مقدمات میں نامزد ہیں، ضمانت ختم ہونے پر یہی سیکیورٹی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top