جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پوسٹ مارٹم سے انکار، عامر لیاقت کو احترام سے آخری آرام گاہ تک لے جایا جائے : سابقہ اہلیہ

10 جون, 2022 08:59

کراچی : سیدہ بشریٰ کا کہنا ہے کہ مرحوم کو عزت و احترام کے ساتھ آخری آرام گاہ تک لے جایا جائے۔

عامر لیاقت کی سابقہ پہلی اہلیہ سیدہ بشریٰ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عامر لیاقت کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ دو بجے جامع مسجد عبداللہ شاہ غازی کلفٹن میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : اتحادی حکومت کا مقصد بلوچستان کی ترقی ہے: وزیراعظم

انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت کی تدفین عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ہوگی۔ مرحوم کے وارثین احمد اور دعا نے پوسٹ مارٹم سے منع کیا ہے۔ مرحوم کو عزت و احترام کے ساتھ آخری آرام گاہ تک لے جایا جائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top