جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیر اعظم کا 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جانے کا امکان

29 اپریل, 2021 15:59

اسلام آباد : وزیر اعظم کے 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے 7 مئی کو 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جانے کے لیئے شیڈول کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پچھلے سال ریکارڈ ترسیلات زر آئیں، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے : وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم اپنے دورہ سعودی عرب میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم دورہ سعودی عرب سعودی ولی عہد کی دعوت پر کررہے ہیں، جس میں مختلف امور زیر غور آئیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top