جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرنے پر وزیراعظم ایف بی آر کے متعرف

31 جولائی, 2021 10:23

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر بیان میں جولائی میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرنے پر ایف بی آر کی تعریف کی ہے۔

عمران خان نے لکھا کہ ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرنے پر ایف بی آر کی کوششوں کو سراہتا ہوں، جولائی میں چار سو دس بلین روپے کلیکشن ہدف سے بائیس فیصد زائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی بار 4 ہزار ارب سے زائد ریونیو جمع کیا : وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ معیشت کی بحالی کے لئے حکومتی پالیسیوں کا عکاس ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top