جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

صدر پاکستان کا جشن آزادی پر پیغام

14 اگست, 2018 09:50

ملک بھر میں پاکستان کا 71 واں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کی سرکاری اور دیگر عمارتوں کو سبز پرچم سے سجایا گیا ہے۔

صدر پاکستان ممنون حسین نے یوم آزادی کے موقع پرقوم کو مبارکباد دی خصوصی پیغام جاری کیا ہے ۔

یوم آزادی کے موقع پرصدرممنون حسین نے اپنے پیغام میں کہا کہ مملکت پاکستان اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت اور برصغیر کے مسلمانوں کے لیے جنت ہے۔

صدرمملکت نے کہا کہ پاکستان کو درپیش اقتصادی مسائل اور دیگر پیچدہ معاملات پرقائد اعظم اور علامہ اقبال کے افکار پرحقیقی معنوں میں عمل درآمد کے ذریعے ہی قابو پایا جاسکتا ہے۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top