جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام

05 اگست, 2023 10:01

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان کشمیر کے حوالے سے بھارتی یکطرفہ غیر قانونی اقدامات کو یکسر مسترد کرتا ہے۔ عالمی برادری کو مزید خاموش نہیں رہنا چاہیے۔

بھارت نے کشمیری عوام کو دبانے کیلئے طاقت کا استعمال کیا۔ بھارتی حکام نے انتخابی حلقوں کی منتخب حد بندی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں صدر مملکت عارف علوی کا یوم استحصال کشمیر پر پیغام

لاکھوں غیرریاستی باشندوں کو جعلی ڈومیسائل جاری کیے۔ انتخابی فہرستوں میں ردوبدل کیلئے عارضی رہائشیوں کو شامل کیا گیا۔

بھارت7دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر پر قابض ہے لیکن بہادر کشمیری عوام کو خاموش کرنے میں ناکام رہا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top