مقبول خبریں
پاکستان کا مستقبل بہت شاندار ہوگا، برطانوی ہائی کمشنر
برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے پاکستانی عوام کو یوم آزادی کی اردوزبان میں مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ میرا پاکستان سے دوستی کا ایک خاص رشتہ بن گیا ہے۔
یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کا مستقبل بہت شاندار ہوگا۔
اس پیغام میں انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت اور عوام پاکستان کی ترقی میں ہرممکن تعاون کرے گی۔
انہوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا.