جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مائیکروسافٹ کا ونڈوز میں ورڈ پیڈ بند کرنے کا فیصلہ

04 ستمبر, 2023 16:40

مائیکروسافٹ نے 30 برس بعد ونڈوز میں ورڈ پیڈ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

نئی آنے والی ونڈوز میں اب ورڈ پیڈ موجود نہیں ہوگا۔

‘مائیکروسافٹ نے ونڈوز کے لیے ورڈ پیڈ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ مختلف فارمیٹس میں دستاویز میں ترمیم کے لیے مائیکروسافٹ ورڈ یا نوٹ پیڈ پر منتقل ہوجائیں۔

 یہ پڑھیں : ونڈوز کا نیا ورژن متعارف کرانے کی منصوبہ بندی جاری

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top