مقبول خبریں
میاں چنوں : نیشنل ہائی وے پر 8 بچوں کی ماں کے ساتھ جنسی زیادتی
میاں چنوں : نیشنل ہائی وے پر 8 بچوں کی ماں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔
میاں چنوں کے قریب نیشنل ہائی وے پر رکشہ سے اتر کر گاؤں 44 پندرہ جانے والی 8 بچوں کی ماں کو نامعلوم افراد نے جنسی زیادتی کر ڈالی۔
یہ بھی پڑھیں : شیخوپورہ : ڈکیتی کے بعد دلہن کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
ملزمان تیز دھار آلے کے زور پر خاتون کو کھیتوں میں لے گئے، جہاں ایک ملزم نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور 2 ملزمان پہرہ دے رہے تھے۔ ملزمان زیادتی کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔