مقبول خبریں
کوہاٹ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق
کوہاٹ : پولیس نے فائرنگ سے تین افراد کی موت کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔
کوہاٹ کے علاقے شنواری ٹاؤن میں نامعلوم موٹر سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں : باجوڑ میں ایف سی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک سپاہی شہید
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔