مقبول خبریں
عمران خان خود انتخاب لڑ کر اپنے پارٹی رہنماؤں اور ووٹرز کی تذلیل کررہے ہیں: شیری رحمان
اسلام آباد: شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان خود انتخاب لڑ کر اپنے پارٹی رہنماؤں اور ووٹرز کی تذلیل کر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی سے عمران خان استعفیٰ دے کرگئے، اب عمران خان 7نشستوں پر ضمنی انتخاب لڑ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پولنگ میں ہنگامہ آرائی، مداخلت کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے: چیف الیکشن کمشنر
شیری رحمان کا کہنا تھا کہ خود انتخاب لڑ کر یہ اپنے پارٹی رہنماؤں اور ووٹرز کی تذلیل کر رہے ہیں۔