مقبول خبریں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بھارت میں انعقاد مشکوک ہوگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت کو وارننگ دی ہے کہ اگر بھارت نے ویزوں کی شرائط میں نرمی اور ٹیکس چھوٹ نہ دی تو بھارت میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ بھارت سے کسی اور ملک منتقل کردیا جائے گا۔
اس سے پہلے بھارت کے پاس آئی سی سی کو یقین دہانی کیلئے 31 مارچ تک کی مہلت تھی لیکن بھارت نے اب مزید ایک ماہ کی مہلت مانگ لی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جب تک مودی کی حکومت ہے پاک بھارت کرکٹ سیریز مشکل ہے: وسیم خان
دوسری طرف آئی سی سی بورڈ مٹنگ کا حتمی اجلاس کل ہونے جارہا ہے جس میں ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کے انعقاد کا حتمی فیصلہ متوقع ہے۔