مقبول خبریں
جی ایچ کیو نے وزارت دفاع کو لیفٹیننٹ جنرلز کے ناموں کی سمری بھیج دی
راولپنڈی: جی ایچ کیو نے وزارت دفاع کو لیفٹیننٹ جنرلز کے ناموں کی سمری بھیج دی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق وزارت دفاع کو 6 سینئر لیفٹیننٹ جنرلز کے ناموں کی سمری بھیج دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان اداروں کو غیر آئینی اقدامات کیلئے اکسا رہا ہے: خواجہ آصف
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو نے وزارت دفاع کو لیفٹیننٹ جنرلز کے ناموں کی سمری بھیجی ہے۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کیلئے سمری بھیجی ہے۔