جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں پر ، انڈیکس 61 ہزار کی سطح عبور کرگیا

29 نومبر, 2023 11:33

 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں 100 انڈیکس نے 61 ہزار کی سطح عبور کر کے تاریخ رقم کر دی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 572 پوائنٹس کے اضافے سے 61 ہزار 302 کی تاریخی سطح پر آ گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 60 ہزار 730 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

یہ پڑھیں : پاکستان رہائش کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top