جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مسلم لیگ ن کی سابق رکن اسمبلی رخسانہ کوثر بجلی چوری کرتی پکڑی گئیں

03 اکتوبر, 2023 13:23

مسلم لیگ ن کی سابق رکن اسمبلی رخسانہ کوثر بجلی چوری کرتی پکڑی گئیں۔

ترجمان لیسکو نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کی رہنما رخسانہ کوثر بجلی چوری کرتی پکڑی گئیں،رخسانہ کوثر لیسکو کی ڈائریکٹ سپلائی سے کنڈا لگا کر بجلی چوری کر رہی تھیں۔
ٓ
ترجمان نے بتایا کہ ملزمہ کے خلاف بجلی چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ، ملزمہ کو 5 لاکھ 75ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

چیف ایگزیکٹو لیسکو نے بتایا کہ بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کا سلسلہ بلا تفریق جاری رہے گا۔

 یہ پڑھیں : بجلی چوروں کے خلاف آپریشن : 7روز میں بجلی چوروں سے 6 ارب وصول

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top