جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

قربانی کے گوشت سے لطف اندوز ہوں اور صفائی خیال رکھیں : شاداب خان

10 جولائی, 2022 09:24

لاہور : اسٹار کھلاڑی کا کہنا ہے کہ ضرورت مندوں کو یاد رکھیں اور گوشت سے لطف اندوز ہوں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے سماجی میڈیا پر عید الاضحٰی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اگر اللہ نے آپ کو نوازا ہے تو ان کا ضرور خیال رکھیں، جو ضرورت مند ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سیوریج کے نظام پر بارشوں کے پانی کا دباؤ ہے، صفائی کا خیال رکھیں : شیری رحمان کی اپیل

انہوں نے کہا کہ قربانی کے گوشت سے لطف اندوز ہوں اور ساتھ ساتھ صفائی خیال رکھیں۔ اپنی خوشیاں بانٹیں اور ہستے مسکراتے رہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top