جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی سمیت سندھ میں 12ربیع الاول پر ڈبل سواری پر پابندی عائد

11 اکتوبر, 2021 19:12

کراچی: سندھ میں 12ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے بھر میں 12 ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چاند نظر آگیا، بارہ ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل ہوگی

نوٹیفکیشن کے مطابق 19 اکتوبر کو ایک دن کیلئے ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top