جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

گرمی کے موسم میں بچنے کے لیئے کن تدابیر کا استعمال کیا جائے، جانئے

11 اپریل, 2019 14:12

گرمی میں لاپروائی لو لگنے کا سبب بن سکتی ہے جس سے بچنے کےلئے مندرجہ ذیل تدابیر کا استعمال کریں:

1- گھر سے نکلنے سے پہلے ناشتہ ضرور کریں۔

2- املی کو پانی میں بھگو کر تھوڑا گڑ ملا لیں اور پھر اس کا پانی پی جائیں، املی کے گودے کو ہتھیلی اور تلووں پر مل لیں۔

3- ایک گلاس لیموں کی شکنجبیں روزانہ استعمال کریں۔4- گرمی میں روزانہ دو بار پیاز کھائیں یہ جسم کو ٹھنڈا اور لو لگنے سے بچاتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top