مقبول خبریں
سندھ میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : این سی او سی نے سندھ میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جسے روکنے کے لیئے سندھ حکومت کی ہر ممکن مدد کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ہیپاٹائٹس کے علاج کیلئے ٹیکے کی ضرورت نہیں، دوا موجود ہے : ڈاکٹر فیصل سلطان
این سی او سی کے مطابق سندھ میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ سندھ کے اسپتالوں میں انتہائی نگہداشت وارڈز، آکسیجن اور وینٹیلیٹرز بیڈ بڑھائے جائیں گے۔