جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ماہرہ خان اور عاطف اسلم کے رقص کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

08 جولائی, 2019 18:47

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان اورگلوکارعاطف اسلم کی رقص کرنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گزشتہ روزکراچی میں منعقد ہونے والے ’لکس اسٹائل ایوارڈز‘ میں جہاں ہراسٹارمنفرد نظرآیا وہیں دلکش ماہرہ خان اورعاطف اسلم نے بھی مداحوں کے دل جیت لیے۔

https://www.instagram.com/p/Bznz0e5Bu-R/

ایوارڈ کی تقریب میں عاطف اسلم اورماہرہ خان نے وہاں موجود دیگرحاضرین کے خواہش پر ایک ساتھ رقص کیا، جس کی وڈیوسوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہے جب کہ مداح ان کے ایک ساتھ رقص کوبہت سراہ رہے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top