جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس نے مزید 333 کو شکار کرلیا

24 نومبر, 2020 10:20

پشاور : خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس نے مزید 333 افراد کو مریض بنادیا۔

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 3 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ مزید 333 نئے کیسز کا اضافہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا؛ وزیراعظم کی لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت

کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 1 ہزار 330 جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 44 ہزار 932 تک پہنچ گئی ہے۔ صوبہ بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 3 ہزار 180 ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top