جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، مزید 171 افراد متاثر

20 جون, 2022 13:26

اسلام آباد : مختلف شہروں میں کورونا کیسز میں پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے، مزید 171 افراد متاثر ہوگئے۔

مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 171 افراد میں کورونا کی تشخیص کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : شیخ رشید، اسد عمر، شاہ محمود قریشی و دیگر کی ضمانت منظور

کورونا کیسز صوبہ سندھ میں مجموعی طور پر پانچ اعشاریہ صرف ایک فیصد پہنچ گئی۔ کراچی میں 10 فیصد اور حیدر آباد میں 16 اعشارعیہ 67 فیصد تک پہنچ گئی۔

میر پور آزاد کشمیر میں 5.26، اسلام آباد میں 2.27، مردان میں 3.39۔ لاہور میں ایک اور ایبٹ آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.2 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top