جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کیپٹن صفدر پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

14 اگست, 2018 13:10

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو پمز اسپتال اسلام آباد سے واپس اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو انتہائی سخت سیکورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا ہے۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بکتر بند گاری کے زریعے اڈیالہ جیل پہنچایا گیا۔  گزشہ جمعرات کے روز طبیت خراب ہونے کے باعث پمز پہنچایا گیا تھا۔

جہاں واڈ کو سب جیل قرار دیا گیا تھا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top