جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ملک بھر میں کورونا سے مزید 98 ہلاکتیں

22 اپریل, 2021 10:32

اسلام آباد : ملک میں کورونا سے ہلاکتوں میں معمولی کمی آگئی، مزید 98 افراد عالمی وباء کے باعث موت کا شکار بن گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 591 ٹیسٹ کیئے گئے، جن میں سے 5 ہزار 857 میں وائرس کی تصدیق کی گئی، جبکہ مزید 98 افراد کورونا کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا وائرس سے نوجوانوں کی بھی بڑی تعداد متاثر ہونے لگی ہے : عالمی ادارہ صحت

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.16 فیصد رہی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top